skylu skylu's other videos

Videos in same Channel

International Day to raise awareness about HIV AIDS - BBCURDU
0
Category:
Channel: BBC Urdu
Posted by skylu skylu
Posted date: Dec, 08, 2016
Youtube Posted date: Nov, 30, -0001
0 favorites
283 views
0 likes
0 comments
دنیا بھر میں آج ایچ آئی وی ایڈز کے خلاف آگہی بڑھانے کے لیے عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں تقریبا ایک لاکھ افراد اس سے متاثر ہیں جن میں سے تیس ہزار عورتیں شامل ہیں۔ ان متاثرہ خواتین میں حاملہ بھی ہیں جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔ وزرات صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں صرف سترہ ہزار مریضوں نے ایڈز کنٹرول پروگرام میں اپنا اندراج کیا ہوا ہے ۔ پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔۔۔